aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुर्मा-ए-ख़ाक-ए-मदीना"
اف یہ دراز دستئ ارمان مشت خاکمحمل میں گرد پڑتی ہے لیلیٰ کہاں رہے
خاک صحرائے جنوں نرم ہے ریشم کی طرحآبلہ ہے نہ کوئی آبلہ پا میرے بعد
آنکھوں کو تمنا ہے خاک در جاناں کیخاک در ہر کوچہ اکسیر نہیں ہوتی
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
کس طرح کر دیا دل نازک کو چور چوراس واقعہ کی خاک ہے پتھر کو اطلاع
مجھے جب مار ہی ڈالا تو اب دونوں برابر ہیںاڑاؤ خاک صرصر بن کے یا باد صبا بن کر
حلقۂ دل سے نہ نکلو کہ سر کوچۂ خاکعیش جتنے ہیں اسی کنج کم آثار میں ہیں
خاک آغشتہ بہ خوں کو مری بے قدر نہ جانگل بدن سارے اسے کرتے ہیں ابٹن اپنا
عمر بھر چھانی ہے ان ہاتھوں سے خاک مے کدہہاتھ اب آئے ہیں کچھ آداب مے خانہ ہمیں
میں کتاب خاک کھولوں تو کھلےکیا نہیں موجود کیا موجود ہے
ذرا دیکھو یہ سرکش ذرۂ خاکفلک کا چاند بنتا جا رہا ہے
دولت غم بھی خس و خاک زمانہ میں گئیتم گئے ہو تو مہ و سال کہاں ٹھہرے ہیں
سپرد خاک ہی کرنا تھا مجھ کوتو پھر کاہے کو نہلایا گیا ہوں
برون خاک فقط چند ٹھیکرے ہیں مگریہاں سے شہر ملیں گے اگر کھدائی ہوئی
حقارت کی نگاہوں سے نہ فرش خاک کو دیکھوامیروں کا فقیروں کا یہی آخر کو بستر ہے
مرے لہو کو مری خاک ناگزیر کو دیکھیونہی سلیقۂ عرض ہنر نہیں آیا
کتاب خاک پڑھی زلزلے کی رات اس نےشگفت گل کے زمانے میں وہ یقیں لایا
اب مجھ کو اہتمام سے کیجے سپرد خاکاکتا چکا ہوں جسم کا ملبہ اٹھا کے میں
مجھ کو ہوا یہ خاک نشینی سے فائدہتھا دل کے آئنے پہ جو کچھ رنگ اڑ گیا
احسان خاک صحرا پہ مجنوں کا ہے بہتورنہ فلک پہ اس کا پہنچنا محال تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books