aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुहागन"
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگےمیں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیتو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہےتیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آجہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
مدتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچلمدتوں بعد ہمیں نیند سہانی آئی
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغاندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
پہنچوں میں کس کی کہنہ حقیقت کو آج تکانشاؔ مجھے ملا نہیں اپنا ہی کچھ سراغ
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہعجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
میں جانتا ہوں تری روح کی طلب جاناںتجھے بدن کی طرف سے نہیں چھوؤں گا میں
زندگی بھر مجھے اس بات کی حسرت ہی رہیدن گزاروں تو کوئی رات سہانی آئے
دھیما دھیما درد سہانا ہم کو اچھا لگتا تھادکھتے جی کو اور دکھانا ہم کو اچھا لگتا تھا
نیند آئے تو کچھ سراغ ملےکون ہے دفن میرے خوابوں میں
ہماری مٹی سے کیا بنے گابہت بنا تو خدا بنے گا
مجھے گناہ میں اپنا سراغ ملتا ہےوگرنہ پارسا و دین دار میں بھی تھا
وہ مجھ سے اپنا پتا پوچھنے کو آ نکلےکہ جن سے میں نے خود اپنا سراغ پایا تھا
عقل گم ہے دل پریشاں ہے نظر بیتاب ہےجستجو سے بھی نہیں ملتا سراغ زندگی
میں ایک ٹھہرا ہوا پل تو بہتا دریا ہےتجھے ملوں گا تو پھر ٹوٹ کر ملوں گا میں
سازؔ جب کھلا ہم پر شعر کوئی غالبؔ کاہم نے گویا باطن کا اک سراغ سا پایا
خود فریبی سی خود فریبی ہےپاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
غنچہ و گل ماہ و انجم سب کے سب بیکار تھےآپ کیا آئے کہ پھر موسم سہانا آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books