تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हश्र-ए-उम्मीद"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हश्र-ए-उम्मीद"
شعر
ہزاروں پیکر امید نظروں سے ہوئے اوجھل
جو کچھ باقی رہے تھے وہ بھی پنہاں ہوتے جاتے ہیں
سید مسعود حسن مسعود
شعر
کسی طرح دن تو کٹ رہے ہیں فریب امید کھا رہا ہوں
ہزارہا نقش آرزو کے بنا رہا ہوں مٹا رہا ہوں