aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिसाब-ओ-किताब"
عاشق سے ناک بھوں نہ چڑھا او کتاب روہم درس عشق میں یہ الف بھی پڑھے نہیں
اب آؤ رکھ لوں چھپا کر تمہیں کلیجے میںہوئے ہو خیر سے شرم و حجاب کے قابل
بکتی ہے اب کتاب بھی کیسٹ کے ریٹ پہکیسے بنے گا غالبؔ و اقبالؔ کا بجٹ
لے گیا دے ایک بوسہ عقل و دین و دل وہ شوخکیا حساب اب کیجے کچھ اپنا ہی فاضل رہ گیا
نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیالشوق کو بے حساب ہی لکھا
حصار خوف و ہراس میں ہے بتان وھم و گماں کی بستیمجھے خبر ہی نہیں کہ اب میں جنوب میں یا شمال میں ہوں
زعم تقا حجاب تظاہر نفاق کاہر جا رقم ہے اس میں بھی اذن و قم دروغ
پوچھ نہ وصل کا حساب حال ہے اب بہت خرابرشتۂ جسم و جاں کے بیچ جسم حرام ہو گیا
ورق ورق ہیں یہاں حادثات روز و شبکتاب زیست میں منسوب اب کروں کس سے
سارا حساب جان و دل رکھا ہے تیرے سامنےچاہے تو دے اماں مجھے چاہے تو درگزر نہ کر
اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنیجناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا
حصار ذات کے دیوار و در میں قید رہےتمام عمر ہم اپنے ہی گھر میں قید رہے
کتاب عشق میں سائے کا مطلبدر و دیوار کا سایہ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books