aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dts"
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
گھر میں دس ہوں تو یہ رونق نہیں ہوگی گھر میںایک دیوانے سے آباد ہے صحرا کیسا
شراب بند ہو ساقی کے بس کی بات نہیںتمام شہر ہے دو چار دس کی بات نہیں
دس بجے رات کو سو جاتے ہیں خبریں سن کرآنکھ کھلتی ہے تو اخبار طلب کرتے ہیں
دل کا سکون رزق کے ہنگامے کھا گئےسکھ آدمی کا چند نوالوں نے ڈس لیا
جو چمن کی حیات کو ڈس لےاس کلی کو ببول کہتا ہوں
اگر دیکھے تمہاری زلف لے ڈسالٹ جاوے کلیجا ناگنی کا
گھر کے دکھڑے شہر کے غم اور دیس بدیس کی چنتائیںان میں کچھ آوارہ کتے ہیں کچھ ہم نے پالے ہیں
پھر جا رکے گی بجھتے خرابوں کے دیس میںسونی سلگتی سوچتی سنسان سی سڑک
تجھ سے بچھڑے گاؤں چھوٹا شہر میں آ کر بسےتج دیئے سب سنگی ساتھی تیاگ ڈالا دیس بھی
پتھروں کے دیس میں شیشے کا ہے اپنا وقاردیوتا اپنی جگہ اور آدمی اپنی جگہ
دس بچوں کے ابا ہیں مگر ہے یہی خواہشہر وقت ہی بیٹھی رہے لیلیٰ مرے آگے
میں نے چاہا تھا کہ ساغر توڑ دوںخود مری توبہ کے ٹکڑے ہو گئے
یہ تیرا مال کسی روز ڈس ہی لے گا تجھےاگر تو اس میں سے خیرات کچھ نہیں کرے گا
لکھا ہے تاریخ کے صفحہ صفحہ پر یہشاہوں کو بھی داس بنایا جا سکتا ہے
اک اشارہ سر محفل جو کیا اس گل نےچونکے دس بیس رکے سیکڑوں کھٹکے لاکھوں
گوری سووے سیج پر مکھ پر ڈارے کیسچل خسروؔ گھر آپنے رین بھئی چہوں دیس
حاکم عشق نے جب عقل کی تقصیر سنیہو غضب حکم دیا دیس نکالا کرنے
بھولے سے آ گیا ہوں فرشتوں کے دیس میںکس سے پتہ کروں کہ یہاں فرد کون ہے
اب بھی کچھ لوگ محبت پہ یقیں رکھتے ہیںہو جو ممکن تو انہیں دیس نکالا دے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books