تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".gyfu"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".gyfu"
شعر
سید محمد عبد الغفور شہباز
شعر
ہم رو رو اشک بہاتے ہیں وہ طوفاں بیٹھے اٹھاتے ہیں
یوں ہنس ہنس کر فرماتے ہیں کیوں مرد کا نام ڈبوتا ہے
سید محمد عبد الغفور شہباز
شعر
انجام خوشی کا دنیا میں سچ کہتے ہو غم ہوتا ہے
ثابت ہے گل اور شبنم سے جو ہنستا ہے وہ روتا ہے
سید محمد عبد الغفور شہباز
شعر
دل تو دل افعئ گیسو وہ بلا ہے کافر
اس کا کاٹا کوئی افعی بھی نہ پانی مانگے