تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".hml"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".hml"
شعر
بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں
اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے
جلیل مانک پوری
شعر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے