aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".soag"
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھابربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
میں اپنے شہر سے مایوس ہو کے لوٹ آیاپرانے سوگ بسے تھے نئے مکانوں میں
مجھے پتہ ہے کہ برباد ہو چکا ہوں میںتو میرا سوگ منا مجھ کو سوگوار نہ کر
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہرسگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
امیدوں سے پردہ رکھا خوشیوں سے محروم رہیںخواب مرا تو چالس دن تک سوگ منایا آنکھوں نے
گلشن میں نہ ہم ہوں گے تو پھر سوگ ہماراگل پیرہن و غنچہ دہن کرتے رہیں گے
دور تک ساتھ چلا ایک سگ آوارہآج تنہائی کی اوقات پہ رونا آیا
میں آج سوگ منانا سکھانے والا ہوںادھر کو آئیں جنہیں محو یاس ہونا ہے
گو سگ دنیا ہوں پر تنہا خوری مجھ میں نہیںٹکڑا ٹکڑا بانٹ کھایا جو میسر ہو گیا
عہد کرتا ہے ترا چاہنے والا تجھ سےعمر بھر سوگ منائے گا تری یادوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books