تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".zzam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".zzam"
شعر
پیدا وہ بات کر کہ تجھے روئیں دوسرے
رونا خود اپنے حال پہ یہ زار زار کیا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں