aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dhaa.npte"
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوںآنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
چھوڑا نہیں خودی کو دوڑے خدا کے پیچھےآساں کو چھوڑ بندے مشکل کو ڈھونڈتے ہیں
بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کاہمیں یہ شوق ہے کیا آستیں بھگونے کا
ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتےاب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
یہ جب ہے کہ اک خواب سے رشتہ ہے ہمارادن ڈھلتے ہی دل ڈوبنے لگتا ہے ہمارا
جس کی ادا ادا پہ ہو انسانیت کو نازمل جائے کاش ایسا بشر ڈھونڈتے ہیں ہم
اتنا نہ پاس آ کہ تجھے ڈھونڈتے پھریںاتنا نہ دور جا کے ہمہ وقت پاس ہو
قیامت ہے تری اٹھتی جوانیغضب ڈھانے لگیں نیچی نگاہیں
دل کو ہم ڈھونڈتے ہیں چار طرفاور یہاں آپ لیے بیٹھے ہیں
سنتے ہیں خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیزہم ڈھونڈتے پھرتے ہیں کدھر ہے یہ کہاں ہے
دل کی باتیں دوسروں سے مت کہو لٹ جاؤ گےآج کل اظہار کے دھندھے میں ہے گھاٹا بہت
کعبہ کے ڈھانے والے وہ اور لوگ ہوں گےہم کفر جانتے ہیں دل توڑنا کسی کا
انہی حیرت زدہ آنکھوں سے دیکھے ہیں وہ آنسو بھیجو اکثر دھوپ میں محنت کی پیشانی سے ڈھلتے ہیں
ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگیمیں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا
پریوں ایسا روپ ہے جس کا لڑکوں ایسا ناؤںسارے دھندے چھوڑ چھاڑ کے چلیے اس کے گاؤں
کمر خمیدہ نہیں بے سبب ضعیفی میںزمین ڈھونڈتے ہیں وہ مزار کے قابل
اپنی پہچان بھیڑ میں کھو کرخود کو کمروں میں ڈھونڈتے ہیں لوگ
کچھ ایسے کم نظر بھی مسافر ہمیں ملےجو سایہ ڈھونڈتے ہیں شجر کاٹنے کے بعد
مطمئن ہے وہ بنا کر دنیاکون ہوتا ہوں میں ڈھانے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books