aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "MAMARI"
حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایاکہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے
عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازیپر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیساایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہریہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاریجسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
حقیقی عشق کی عشق مجازی پہلی منزل ہےچلو سوئے خدا اے زاہدوں کوئے بتاں ہو کر
بحثیں چھڑی ہوئی ہیں حیات و ممات کیسو بات بن گئی ہے فراقؔ ایک بات کی
ایسی سردی میں شرط چادر ہےاوڑھنے کی ہو یا بچھونے کی
شغل بہتر ہے عشق بازی کاکیا حقیقی و کیا مجازی کا
زندگی فن نہیں مداری کاپانیوں سے دئے نہیں جلتے
امتحاں ہم نے دیئے اس دار فانی میں بہترنج کھینچے ہم نے اپنی لا مکانی میں بہت
محبت کے ٹھکانے ڈھونڈھتی ہےبدن کی لا مکانی موسموں میں
عقل اور عشق لڑتے رہے دیر تکعقل ماری گئی عشق زندہ رہا
فساد، قتل، تعصب، فریب، مکاریسفید پوشوں کی باتیں ہیں کیا بتاؤں میں
دل کی دھڑکن جو ہے مدار حیاتاک ذرا تیز ہو تو آفت ہے
تالیاں اس کا کبھی پیٹ نہیں بھر سکتیںچند سکے بھی ضروری ہیں مداری کے لیے
جسم تھکتا نہیں چلنے سے کہ وحشت کا سفرخواب میں نقل مکانی کی طرح ہوتا ہے
ڈھنگ کے ایک ٹھکانے کے لیےگھر کا گھر نقل مکانی میں رہا
نظروں کے سلسلے تھے رشتہ کوئی نہ تھاکس سے کریں شکایت اپنا کوئی نہ تھا
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھیمیں لفظ لفظ اترتا گیا بہت گہرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books