aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "To.nk"
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
آنکھ سے آنکھ ملانا تو سخن مت کرناٹوک دینے سے کہانی کا مزا جاتا ہے
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیںوہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا
اے نوحؔ توبہ عشق سے کر لی تھی آپ نےپھر تانک جھانک کیوں ہے یہ پھر دیکھ بھال کیا
چھل بل اس کی نگاہ کا مت پوچھسحر ہے ٹوٹکا ہے ٹونا ہے
اک موج خون خلق تھی کس کی جبیں پہ تھیاک طوق فرد جرم تھا کس کے گلے میں تھا
اے جنوں تو ہی چھڑائے تو چھٹوں اس قید سےطوق گردن بن گئی ہے میری دانائی مجھے
مری آنکھوں میں کیلیں ٹھونک دو ہونٹوں کو سلوا دوبصیرت جرم ہے میرا صداقت میری عادت ہے
طوق بدن اتار کے پھینکا زمیں سے دوردنیا کے ساتھ چلنے سے انکار کر دیا
ملی تو ان سے مگر فرصت نظر نہ ملیپھر اس کے بعد خود اپنی ہمیں خبر نہ ملی
آ تجھے میری قسم مشکل مری آسان کرزیست کا ہر مرحلہ دشوار ہے تیرے بغیر
نگاہ میں کوئی منزل نہ کوئی سمت سفرہوا خموش ہے کشتی کا بادباں چپ ہے
قدم بڑھا کہ ابھی دور ہے تری منزلشکست آبلہ پائی ہے خار کی حد تک
مرا مقام ہر اک دل میں ہے جداگانہاگر یقین نہیں ہوں تو احتمال ہوں میں
مجھے ان سے ہے جو محبت اے باصرؔانہیں دیکھ پانے کو جی چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books