aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "a.nguuthaa"
ہاتھ دونوں مری گردن میں حمائل کیجےاور غیروں کو دکھا دیجے انگوٹھا اپنا
دروازہ کھٹکھٹا کے ستارے چلے گئےخوابوں کی شال اوڑھ کے میں اونگھتا رہا
دل سے مٹنا تری انگشت حنائی کا خیالہو گیا گوشت سے ناخن کا جدا ہو جانا
اخروٹ کھائیں تاپیں انگیٹھی پہ آگ آرستے تمام گاؤں کے کہرے سے اٹ گئے
وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نےسر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا
کافی ہے نشانی ترا چھلے کا نہ دیناخالی مجھے دکھلا کے بہ وقت سفر انگشت
بات کہنے کی ہمیشہ بھولےلاکھ انگشت پہ دھاگا باندھا
میں اپنی انگشت کاٹتا تھا کہ بیچ میں نیند آ نہ جائےاگرچہ سب خواب کا سفر تھا مگر حقیقت میں آ بسا ہوں
مہ جبیں عید میں انگشت نما کیوں نہ رہیںعید کا چاند ہی انگشت نما ہوتا ہے
کیا تجھ کو لکھوں خط حرکت ہاتھ سے گم ہےخامہ بھی مرے ہاتھ میں انگشت ششم ہے
حال دل لکھتے نہ لوگوں کی زباں میں پڑتےوجہ انگشت نمائی یہ قلم ہے ہم کو
خون مرا کر کے لگانا نہ حنا میرے بعددست رنگیں نہ ہوں انگشت نما میرے بعد
وہ سنگ دل انگشت بدنداں نظر آوےایسا کوئی صدمہ مری جاں پر نہیں ہوتا
بہ شکل ناخن انگشت سر کٹانے سےحیات ملتی ہے جب انتقال ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books