aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.e.n"
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےتیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
گھسیٹتے ہوئے خود کو پھرو گے زیبؔ کہاںچلو کہ خاک کو دے آئیں یہ بدن اس کا
کچھ لوگ خیالوں سے چلے جائیں تو سوئیںبیتے ہوئے دن رات نہ یاد آئیں تو سوئیں
اب آئیں یا نہ آئیں ادھر پوچھتے چلوکیا چاہتی ہے ان کی نظر پوچھتے چلو
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیںنہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں
تنہا وہ آئیں جائیں یہ ہے شان کے خلافآنا حیا کے ساتھ ہے جانا ادا کے ساتھ
آئیں ہیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کےمجھ سے نصیب اچھے ہے میرے مزار کے
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیںیاد آئیں تو رلا دیتے ہیں
مانا کہ سب کے سامنے ملنے سے ہے حجابلیکن وہ خواب میں بھی نہ آئیں تو کیا کریں
آنکھوں سے آنسوؤں کے مراسم پرانے ہیںمہماں یہ گھر میں آئیں تو چبھتا نہیں دھواں
یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہملیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم
کیا خبر کب لوٹ آئیں اجنبی دیسوں سے وہپیڑ پر محفوظ ان کے گھونسلے رکھ چھوڑنا
پاس ہمارے آکر تم بیگانہ سے کیوں ہوچاہو تو ہم پھر کچھ دوری پر چھوڑ آئیں تمہیں
آئیں ہیں سمجھانے لوگہیں کتنے دیوانے لوگ
اب جی میں ہے کہ ان کو بھلا کر ہی دیکھ لیںوہ بار بار یاد جو آئیں تو کیا کریں
صبح کے بھولے تو آئے شام کودیکھیے کب آئیں بھولے شام کے
برابر خفا ہوں برابر منائیںنہ تم باز آؤ نہ ہم باز آئیں
نہ جانے کب وہ پلٹ آئیں در کھلا رکھناگئے ہوئے کے لیے دل میں کچھ جگہ رکھنا
یہ ظلم دیکھیے کہ گھروں میں لگی ہے آگاور حکم ہے مکین نکل کر نہ گھر سے آئیں
نہ وہ آئیں کہ راحت ہو نہ موت آئے کہ فرصت ہوپڑا ہے دل کشاکش میں نہ غم نکلے نہ دم نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books