aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaGosh"
بڑھ کے طوفان کو آغوش میں لے لے اپنیڈوبنے والے ترے ہاتھ سے ساحل تو گیا
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آجہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
کیا اثر تھا جذبۂ خاموش میںخود وہ کھچ کر آ گئے آغوش میں
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہےان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
وہ عقل مند کبھی جوش میں نہیں آتاگلے تو لگتا ہے آغوش میں نہیں آتا
عجب نشہ ہے ترے قرب میں کہ جی چاہےیہ زندگی تری آغوش میں گزر جائے
بعد مرنے کے بھی ارمان یہی ہے اے دوستروح میری ترے آغوش محبت میں رہے
وہ بھلا کیسے بتائے کہ غم ہجر ہے کیاجس کو آغوش محبت کبھی حاصل نہ ہوا
آج آغوش میں تھا اور کوئیدیر تک ہم تجھے نہ بھول سکے
تنہائی سے آتی نہیں دن رات مجھے نیندیارب مرا ہم خواب و ہم آغوش کہاں ہے
غم حیات بھی آغوش حسن یار میں ہےیہ وہ خزاں ہے جو ڈوبی ہوئی بہار میں ہے
سرور جاں فزا دیتی ہے آغوش وطن سب کوکہ جیسے بھی ہوں بچے ماں کو پیارے ایک جیسے ہیں
گلدان میں گلاب کی کلیاں مہک اٹھیںکرسی نے اس کو دیکھ کے آغوش وا کیا
کئی فاقوں میں عید آئی ہےآج تو ہو تو جان ہم آغوش
میرے آغوش میں یوں ہی کبھی آ جا تو بھیجس ادا سے تری آنکھوں میں حیا آئی ہے
دیکھنا کیسے پگھلتے جاؤ گےجب مری آغوش میں تم آؤ گے
آغوش کی حسرت کو بس دل ہی میں ماروں گااب ہاتھ تری خاطر پھیلاؤں تو کچھ کہنا
آغوش میں مہکوگے دکھائی نہیں دو گےتم نکہت گلزار ہو ہم پردۂ شب ہیں
رات دن تو ہے مری آغوش میںمیں ترا ساحل مرا دریا ہے تو
کچھ تو ملتا ہے مزہ سا شب تنہائی میںپر یہ معلوم نہیں کس سے ہم آغوش ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books