aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aah-e-sub.h-gaah"
تا صبح مری آہ جہاں سوز سے کل راتکیا گنبد افلاک یہ حمام سا تھا گرم
بجھاؤں کیا چراغ صبح گاہیمرے گھر شام ہونی ہے سحر سے
تو نے تاروں سے شب کی مانگ بھریمجھ کو اک اشک صبح گاہی دے
خدا وندا یہ کیسی صبح غم ہےاجالے میں برستی ہے سیاہی
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
اے انتظار صبح تمنا یہ کیا ہواآتا ہے اب خیال بھی تیرا تھکا ہوا
ترک جام و سبو نہ کر پائےاس لیے ہم وضو نہ کر پائے
اس وقت مجھ کو دعوت جام و سبو ملیجس وقت میں گناہ کے قابل نہیں رہا
شوق شراب خواہش جام و سبو نہیںہے سب حرام جب سے کہ پہلو میں تو نہیں
دولت عہد جوانی ہو گئےچند لمحے جو کہانی ہو گئے
کھا گئی اہل ہوس کی وضع اہل عشق کوبات کس کی رہ گئی کوئی عدو سچا نہ ہم
مجھے اب آ گئے ہیں نفرتوں کے بیج بونےسو میرا حق یہ بنتا ہے کہ سرداری کروں گا
اب آ گئی ہے سحر اپنا گھر سنبھالنے کوچلوں کہ جاگا ہوا رات بھر کا میں بھی ہوں
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکایوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
آپ آئے ہیں سو اب گھر میں اجالا ہے بہتکہیے جلتی رہے یا شمع بجھا دی جائے
کسے خبر کہ اہل غم سکون کی تلاش میںشراب کی طرف گئے شراب کے لیے نہیں
صبح گر صبح قیامت ہو تو کچھ پروا نہیںہجر کی جب رات ایسی بے قراری میں کٹی
ہم اہل غم کو حقارت سے دیکھنے والوتمہاری ناؤ انہیں آنسوؤں سے چلتی ہے
اہل غم تم کو مبارک ہو فنا آمادگیلیکن ایثار محبت جان دے دینا نہیں
فصل گل آ گئی ہے اہل جنوںپھر گریباں کو تار تار کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books