aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "air-india"
میں نے جو کچھ بھی لکھا ہےوہ سب حرف آئندہ ہے
رائے کیا قائم کریں گے اجنبی اس شہر میںرستہ بتلائے جہاں پر ایک اندھا آدمی
دور میں کیا اس کے کوئی نوبت عشرت بجائےجب کہ خود گردوں ہو اک اوندھا سا نقارا پڑا
آپ کا لہجہ شہد جیسا ترنم خیز ہےخامشی اب توڑیئے اور بولئے میرے لیے
آج دیوانے کا ذوق دید پورا ہو گیاتجھ کو دیکھا اور اس کے بعد اندھا ہو گیا
زندگی آج تیرا لطف و کرمکم اگر ہے تو آج کم ہی سہی
محبت اور مجنوں ہم تو سودا اس کو کہتے ہیںفدا لیلیٰ پہ تھا آنکھوں کا اندھا اس کو کہتے ہیں
یہ کیسی وقت نے بدلی ہے کروٹفریب زندگی ہے اور میں ہوں
کس خطا کی سزا ملی اس کوکس لیے روز گھٹتا بڑھتا ہے
پشت پر قاتل کا خنجر سامنے اندھا کنواںبچ کے جاؤں کس طرف اب راستہ کوئی نہیں
جانے کیسی روشنی تھی کر گئی اندھا مجھےاس بھیانک تیرگی میں بھی بجھا رہتا ہوں میں
ہمارے لفظ آئندہ زمانوں سے عبارت ہیںپڑھا جائے گا کل جو آج وہ تحریر کرتے ہیں
اب یہ آنکھیں کسی تسکین سے تابندہ نہیںمیں نے رفتہ سے یہ جانا ہے کہ آئندہ نہیں
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سواحسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا
صلہ دیا ہے محبت کا تم نے یہ کیسامسرتوں میں بھی رونے لگی ہیں اب آنکھیں
شب وصلت تو جاتے جاتے اندھا کر گئی مجھ کوتم اب بہرا کرو صاحب سنا کر نام رخصت کا
اک دن دل ناداں کو سمجھ آئے گا سب کچھعیار نہیں ہے مگر اندھا بھی نہیں ہے
کچھ لوگ ابتدائے رفاقت سے قبل ہیآئندہ کے ہر ایک گزشتہ تک آ گئے
خوابوں کی کرچیاں مری مٹھی میں بھر نہ جائےآئندہ لمحہ اب کے بھی یوں ہی گزر نہ جائے
ہم ایسے لوگ جو آئندہ و گزشتہ ہیںہمارے عہد کو موجود سے تہی کیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books