aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alam-bardaar"
ہم ہیں تہذیب کے علمبردارہم کو اردو زبان آتی ہے
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادیوطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی
علمبردار تنہائی تھا اپنا فرحتؔ احساسہجوم شہر کے ہاتھوں جو مارا جا رہا ہے
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔاپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
نمی اتر گئی دھرتی میں تہہ بہ تہہ اسلمؔبہار اشک نئی رت کی ابتدا میں ہے
دل سے نکل کر دیکھو توکیا عالم ہے باہر کا
تمام دوست الاؤ کے گرد جمع تھے اورہر ایک اپنی کہانی سنانے والا تھا
سختیٔ ایام دوڑے آتی ہے پتھر لیےکیا مرا نخل تمنا بارور ہونے لگا
مجھ سے باہر نکل رہے تھے سبمیں بھی حیران سا نکل آیا
دھوپ کے بادل برس کر جا چکے تھے اور میںاوڑھ کر شبنم کی چادر چھت پہ سویا رات بھر
اے خوشا عہد عدم فکر سے آزاد تھے ہمایک دن بھی نہ یہاں قید محن سے نکلے
دیکھتا ہے کون بابرؔ کس کا کیا کردار ہےجس سے جو منسوب قصہ ہو گیا تو ہو گیا
اس میں عالم کی سب آبادی و ویرانہ ہےیہ جو کچھ پانی سے باہر ہے زمیں تھوڑی سی
ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئےآئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے
واں رسائی ہی نہیں مجنون صحرا گرد کیعالم امکاں سے بھی باہر مرا ویرانہ ہے
کمال حسن ہے حسن کمال سے باہرازل کا رنگ ہے جیسے مثال سے باہر
جو اکثر بار ور ہونے سے پہلے ٹوٹ جاتے تھےوہی خستہ شکستہ عہد و پیماں یاد آتے ہیں
باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہےہر دھوپ میں جو مجھے سایا دے وہ سچا سایا گھر میں ہے
جب میں اس کے گاؤں سے باہر نکلا تھاہر رستے نے میرا رستہ روکا تھا
ہم نے تو دریچوں پہ سجا رکھے ہیں پردےباہر ہے قیامت کا جو منظر تو ہمیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books