aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ara"
شہر دل آباد تھا جب تک وہ شہر آرا رہاجب وہ شہر آرا گیا پھر شہر دل میں کیا رہا
حسن بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیاکیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
ہزار حسن دل آرائے دو جہاں ہوتانصیب عشق نہ ہوتا تو رائیگاں ہوتا
چوٹ جب دل پر لگے فریاد پیدا کیوں نہ ہواے ستم آرا جو ایسا ہو تو ایسا کیوں نہ ہو
صدر آرا تو جہاں ہو صدر ہےآگرہ کیا اور الہ آباد کیا
ہم وہ درخت ہیں کہ جسے دم بدم اجلارہ ادھر دکھاتی ہے اودھر تبر قضا
خلوت ناز میں کچھ اور ہی رونق ہوتیکوئی خلوت میں اگر انجمن آرا ہوتا
میں محبت میں بہت سوں کو خدا مانتا ہوںتم کسی ایک کا پوچھو گے تو ماں بولوں گا
جیب میں پھول کا ہونا ہے ضروری کاشفؔجنگ میں ہاتھ سے تلوار پھسل سکتی ہے
اپنی پرواز سونپ دی اس کوسارے اشعار کہہ دیے اس پر
اس لڑکی کے تحفے ہیں الماری میںروز محبت جی اٹھتی ہے کمرے سے
مشورے سے بچھڑنا پڑتا تھاہم خوشی سے اداس ہوتے تھے
کس نے تمہارے گال کو بوسوں سے بھر دیاکس نے کہے ہیں شعر ہماری زمین پر
کیسی باغ و بہار ہستی تھیاچھے موسم نگل گئی میرے
تیری آنکھوں پہ کام جاری تھارب کے ہاتھوں سے گر گئی دنیا
تیری مرضی کے مطابق تجھے چاہے کاشفؔجھنگ کے لوگ محبت میں خدا ہوتے ہیں
تیری یاد کی الماری میںاپنا آپ چھپا رکھا ہے
تیری مرضی کے خواب دیکھوں گامیری نیندوں میں روشنی بھر دے
دل پرندہ ہے دوستی والاتیرگی میں اذان دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books