aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaz"
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آنادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
جسے کہتا ہے زمانہ بت بے مہر و دغا باز جفا پیشہ فسوں ساز ستم خانہ بر اندازغضب جس کا ہر اک ناز نظر فتنہ مژہ تیر بلا زلف گرہ گیر غم و رنج کا بانی قلق و درد
اب بھی اک عمر پہ جینے کا نہ انداز آیازندگی چھوڑ دے پیچھا مرا میں باز آیا
میرؔ ان نیم باز آنکھوں میںساری مستی شراب کی سی ہے
اچھی قسمت اچھا موسم اچھے لوگپھر بھی دل گھبرا جاتا ہے بعض اوقات
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عدمؔاپنی ہستی سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے
پوچھئے مے کشوں سے لطف شرابیہ مزا پاکباز کیا جانیں
بے آرزو بھی خوش ہیں زمانے میں بعض لوگیاں آرزو کے ساتھ بھی جینا حرام ہے
تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہیئے تھاابھی کچھ اور مرا دل دکھانا چاہیئے تھا
اگر غفلت سے باز آیا جفا کیتلافی کی بھی ظالم نے تو کیا کی
عشق سے باز آتے ہم دیوانے کیاتھی سمجھ کی بات ہم سمجھے نہیں
وہ کس کا ہے اس سے کیا لینا دینابعض دفعہ کافی ہے اس کا ہونا بھی
ہجر ہوگا نہ کوئی ہجر کا نوحہ ہوگاباز آتے ہیں محبت سے جو ہوگا ہوگا
برابر خفا ہوں برابر منائیںنہ تم باز آؤ نہ ہم باز آئیں
صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤمرے خیال کو تم شاعرانہ کہہ دینا
میری سنجیدہ طبیعت پہ بھی شک ہے سب کوبعض لوگوں نے تو بیمار سمجھ رکھا ہے
کیا اس آتش باز کے لونڈے کا اتنا شوق میربہہ چلی ہے دیکھ کر اس کو تمہاری رال کچھ
بعض وعدے کیے نہیں جاتےپھر بھی ان کو نبھایا جاتا ہے
چلو ہم بھی وفا سے باز آئےمحبت کوئی مجبوری نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books