تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahkii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bahkii"
شعر
یہ واعظ کیسی بہکی بہکی باتیں ہم سے کرتے ہیں
کہیں چڑھ کر شراب عشق کے نشے اترتے ہیں
لالہ مادھو رام جوہر
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں