aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bashar"
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
جس کی ادا ادا پہ ہو انسانیت کو نازمل جائے کاش ایسا بشر ڈھونڈتے ہیں ہم
دے نشانی کوئی ایسی کہ سدا یاد رہےزخم کی بات ہے کیا زخم تو بھر جائیں گے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
پیار کے بندھن خون کے رشتے ٹوٹ گئے خوابوں کی طرحجاگتی آنکھیں دیکھ رہی تھیں کیا کیا کاروبار ہوئے
یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہےعلاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہےجب سے سنا ہے یار لباس بشر میں ہے
کسی کے ایک اشارے میں کس کو کیا نہ ملابشر کو زیست ملی موت کو بہانہ ملا
کہتے کہتے کچھ بدل دیتا ہے کیوں باتوں کا رخکیوں خود اپنے آپ کے بھی ساتھ وہ سچا نہیں
جانے کن رشتوں نے مجھ کو باندھ رکھا ہے کہ میںمدتوں سے آندھیوں کی زد میں ہوں بکھرا نہیں
کوئی یادوں سے جوڑ لے ہم کوہم بھی اک ٹوٹتا سا رشتہ ہیں
یہ اہتمام چراغاں بجا سہی لیکنسحر تو ہو نہیں سکتی دیئے جلانے سے
بہت تھا خوف جس کا پھر وہی قصا نکل آیامرے دکھ سے کسی آواز کا رشتا نکل آیا
وہی ہے رنگ مگر بو ہے کچھ لہو جیسییہ اب کی فصل میں کھلتے گلاب کیسے ہیں
خدا کا ڈر نہ ہوتا گر بشر کوخدا جانے یہ بندہ کیا نہ کرتا
مثل سچ ہے بشر کی قدر نعمت بعد ہوتی ہےسنا ہے آج تک ہم کو بہت وہ یاد کرتے ہیں
اس دور میں زندگی بشر کیبیمار کی رات ہو گئی ہے
تجھ میں اور مجھ میں تعلق ہے وہیہے جو رشتہ ساز اور مضراب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books