تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-KHud"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "be-KHud"
شعر
ان بتوں نے مجھ کو بے خود کس قدر دھوکے دیے
سیدھا سادہ جان کر مرد مسلماں دیکھ کر
عباس علی خاں بیخود
شعر
وہ آ رہے ہیں سنبھل سنبھل کر نظارہ بے خود فضا جواں ہے
جھکی جھکی ہیں نشیلی آنکھیں رکا رکا دور آسماں ہے
مجروح سلطانپوری
شعر
بے خود تھے غش تھے محو تھے دنیا کا غم نہ تھا
جینا وصال میں بھی تو ہجراں سے کم نہ تھا
مومن خاں مومن
شعر
بادۂ خم خانۂ توحید کا مے نوش ہوں
چور ہوں مستی میں ایسا بے خود و مدہوش ہوں