تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "big.daa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "big.daa"
شعر
توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں
رحمت کا ارادہ بگڑا ہے برسات کی نیت ٹھیک نہیں
عبد الحمید عدم
شعر
جس قدر وہ مجھ سے بگڑا میں بھی بگڑا اس قدر
وہ ہوا جامہ سے باہر میں بھی ننگا ہو گیا
مرزا مسیتابیگ منتہی
شعر
ہمیشہ شعر کہنا کام تھا والا نژادوں کا
سفیہوں نے دیا دخل اس میں جب سے بس یہ فن بگڑا