تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "but-KHaanaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "but-KHaanaa"
شعر
تعصب بر طرف مسجد ہو یا ہو کوئے بت خانہ
رہ دل دار پر جاتا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
شعر
ہم ہیں کعبہ ہم ہیں بت خانہ ہمیں ہیں کائنات
ہو سکے تو خود کو بھی اک بار سجدا کیجیے
مجروح سلطانپوری
شعر
نہ کعبہ ہے یہاں میرے نہ ہے بت خانہ پہلو میں
لیا کس گھر بسے نے آہ آ کر خانہ پہلو میں
رضا عظیم آبادی
شعر
جلوہ گر تھا ہر جگہ کعبہ تھا یا بت خانہ تھا
گھر ہزاروں تھے مگر وہ ایک صاحب خانہ تھا