aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chakoro.n"
کالج کے سب بچے چپ ہیں کاغذ کی اک ناؤ لیےچاروں طرف دریا کی صورت پھیلی ہوئی بیکاری ہے
خرابی ہو رہی ہے تو فقط مجھ میں ہی ساریمرے چاروں طرف تو خوب اچھا ہو رہا ہے
ہیں چناروں کے چہرے بھی جھلسے ہوئےزخم سب کا ہرا ہے ترے شہر میں
چاروں طرف ہیں شعلے ہمسائے جل رہے ہیںمیں گھر میں بیٹھا بیٹھا بس ہاتھ مل رہا ہوں
چاروں طرف بکھر گئیں سانسوں کی خوشبوئیںراہ وفا میں آپ جہاں بھی جدھر گئے
بکھیر دے مجھے چاروں طرف خلاؤں میںکچھ اس طرح سے الگ کر کہ جڑ نہ پاؤں میں
کوئی نہیں ہے میرے جیسا چاروں اوراپنے گرد اک بھیڑ سجا کر تنہا ہوں
چاروں طرف ہیں مذہبی چاروں طرف ہیں نفرتیںسب کی نماز ایک ہے سب کا جہاد ایک ہے
ہیں عناصر کی یہ صورت بازیاںشعبدے کیا کیا ہیں ان چاروں کے بیچ
بستی بستی پربت پربت وحشت کی ہے دھوپ ضیاؔچاروں جانب ویرانی ہے دل کا اک ویرانہ کیا
جو یہاں خود ہی لگا رکھی ہے چاروں جانبایک دن ہم نے اسی آگ میں جل جانا ہے
ایک ناموجودگی رہ جائے گی چاروں طرفرفتہ رفتہ اس قدر سنسان کر دے گا مجھے
وہ جب چلے تو قیامت بپا تھی چاروں طرفٹھہر گئے تو زمانے کو انقلاب نہ تھا
میں نے دیکھا تھا سہارے کے لیے چاروں طرفکہ مرے پاس ہی اک ہاتھ بھنور سے نکلا
اجالا علم کا پھیلا تو ہے چاروں طرف یاروبصیرت آدمی کی کچھ مگر کم ہوتی جاتی ہے
کہانی پھیل رہی ہے اسی کے چاروں طرفنکالنا تھا جسے داستاں کے اندر سے
یہاں سے چاروں طرف راستے نکلتے ہیںٹھہر ٹھہر کے ہم اس خواب سے نکلتے ہیں
جلا ہے دل یا کوئی گھر یہ دیکھنا لوگوہوائیں پھرتی ہیں چاروں طرف دھواں لے کر
ہر سال بہار سے پہلے میں پانی پر پھول بناتا ہوںپھر چاروں موسم لکھ جاتے ہیں نام تمہارا آنکھوں میں
اپنے چاروں سمت دیواریں اٹھانا رات دنرات دن پھر ساری دیواروں میں در کرنا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books