تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaman"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chaman"
شعر
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
یہ حسرت رہ گئی کیا کیا مزے سے زندگی کرتے
اگر ہوتا چمن اپنا گل اپنا باغباں اپنا