aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashma-e-khurshiid"
تمہاری بزم سے تنہا نہیں اٹھا خورشیدؔہجوم درد کا اک قافلہ رکاب میں تھا
ہمیں تو اپنے سمندر کی ریت کافی ہےتو اپنے چشمۂ بے فیض کو سنبھال کے رکھ
آرزوئے چشمۂ کوثر نئیںتشنہ لب ہوں شربت دیدار کا
شیخ جی گر گئے تھے حوض میں میخانے کےڈوب کر چشمۂ کوثر کے کنارے نکلے
آپ نے اچھا کیا تطہیر خواہش ہی نہ کیورنہ زمزم چشمۂ ناپاک ہوتا غالباً
چشمۂ آب رواں ہے جو سراب جاں میںاس کی ہر لہر میں رقصاں ہے ترنم تیرا
سرچشمۂ بقا سے ہرگز نہ آب لاؤحضرت خضر کہیں سے جا کر شراب لاؤ
بوسہ لیا جو اس لب شیریں کا مر گئےدی جان ہم نے چشمۂ آب حیات پر
سمیٹ لیں مہ و خورشید روشنی اپنیصلاحیت ہے زمیں میں بھی جگمگانے کی
برسوں گل خورشید و گل ماہ کو دیکھاتازہ کوئی دکھلائے ہمیں چرخ کہن پھول
کوٹھے پہ چہرۂ پر نور دکھایا سر شامیار سے رجعت خورشید کا اعجاز ہوا
تمہاری زلف نہ گرداب ناف تک پہنچیہوئی نہ چشمۂ حیواں سے فیض یاب گھٹا
جو شب کو خواب میں آیا وہ چشمۂ حیواںبہائے چشم نے رو رو کے خواب میں دریا
یہ سچ ہے یا غلط ہم نے سنا ہے مرنے والوں سےترے خنجر میں قاتل چشمۂ حیواں کا پانی ہے
محبت فرق کھو دیتی ہے اعلیٰ اور ادنیٰ کارخ خورشید میں ذرہ کی ہم تنویر دیکھیں گے
طرۂ کاکل پیچاں رخ نورانی پرچشمۂ آئینہ میں سانپ سا لہراتا ہے
رخصت ہوا وہ اشک ہمارے نکل آئےخورشید کے چھپتے ہی ستارے نکل آئے
مرا وجود حقیقت مرا عدم دھوکافنا کی شکل میں سرچشمۂ بقا ہوں میں
میں تشنہ تھا مجھے سر چشمۂ سراب دیاتھکے بدن کو مرے پتھروں میں داب دیا
کیا دکھاتا ہے فلک گرم تو نان خورشیدکھانا کھاتے ہیں سدا اہل توکل ٹھنڈا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books