aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-e-adaalat-e-naaz"
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
خلوت ناز میں کچھ اور ہی رونق ہوتیکوئی خلوت میں اگر انجمن آرا ہوتا
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
رسوا اگر نہ کرنا تھا عالم میں یوں مجھےایسی نگاہ ناز سے دیکھا تھا کیوں مجھے
اے طراحدار عشوہ طراز دیار نازرخصت ہوا ہوں تیرے لیے دل گلی سے میں
مٹا مٹا سا تصور ہے ناز ماضی کاحیات نو ہے اب اس عمر رائیگاں سے گریز
جہاں میں ہو گئی نا حق تری جفا بد نامکچھ اہل شوق کو دار و رسن سے پیار بھی ہے
میزان عدالت ہیں مرے دیدۂ پر آبہم وزن ہر آنسو کا ہر آنسو نظر آیا
خط و کاکل و زلف و انداز و نازہوئیں دام رہ صد گرفتاریاں
در و دیوار چمن آج ہیں خوں سے لبریزدست گلچیں سے مبادا کوئی دل ٹوٹا ہے
ہمیں بھی جلوہ گاہ ناز تک لیتے چلو موسیٰتمہیں غش آ گیا تو حسن جاناں کون دیکھے گا
تھے میری راہ میں لاکھوں بتان نخوت و نازکہیں بھی سر نہ جھکا تیرے نقش پا کے سوا
ریحانیؔ ان کو دیکھ کے محو خرام نازہر گام پر بہار کا دھوکا ہوا مجھے
نگہ ناز سے اس چست قبا نے دیکھاشوق بیتاب گل چاک گریباں سمجھا
خدا جانے یہ دنیا جلوہ گاہ ناز ہے کس کیہزاروں اٹھ گئے لیکن وہی رونق ہے مجلس کی
حملہ ہے چار سو در و دیوار شہر کاسب جنگلوں کو شہر کے اندر سمیٹ لو
تم تو دروازہ کھلا دیکھ کے در آئے ہوتم نے دیکھا نہیں دیوار کو در ہونے تک
انہیں در خواب گاہ سے کس لیے ہٹایامحافظوں کی وفا شعاری میں کیا کمی تھی
ہے چشم نیم باز عجب خواب ناز ہےفتنہ تو سو رہا ہے در فتنہ باز ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books