تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daura"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "daura"
شعر
جو چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا
یہ سکوں کا دور شدید ہے کوئی بے قرار کہاں رہا
ادا جعفری
شعر
نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں
یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے