تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-e-KHush-fahm"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-e-KHush-fahm"
شعر
وہ جو داغ عشق تھا خوش نما جو امانت دل زار تھا
سر بزم تھا تو چراغ تھا سر راہ تھا تو غبار تھا
جاوید وششٹ
شعر
حال دل سنتے نہیں یہ کہہ کے خوش کر دیتے ہیں
پھر کبھی فرصت میں سن لیں گے کہانی آپ کی