aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dum"
جگنو میاں کی دم جو چمکتی ہے رات کوسب دیکھ دیکھ اس کو بجاتے ہیں تالیاں
واعظ نے مجھ میں دیکھی ہے ایمان کی کمیواعظ میں صرف دم کی کسر دیکھتا ہوں میں
نام کے ساتھ ایک دو الفاظ کی دم چاہیئےشعر پھیکا ہی سہی لیکن ترنم چاہیئے
وہ ہی مقام غالبؔ و اقبالؔ پائیں گےموٹی دموں کے سامنے جو دم ہلائیں گے
اب آپ ہی بتائیں وہ کیسے نبھائے گاجس کو نصیب دم نہیں وہ کیا ہلائے گا
تمہیں خبر نہیں تھی کیسی آن بان کی دمکٹا کے بیچ لی تم نے تو خاندان کی دم
استاد کہہ رہے تھے چھرا دل پہ چل گیادم پر ہماری پاؤں وہ رکھ کر نکل گیا
کچھ دیر دم ہلائیے آقا کے سامنےپھیلا کے پاؤں گھر پہ پھر آرام کیجئے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیںہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کیمرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
تیرے آنے کی کیا امید مگرکیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیتو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books