تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farmaa.egii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "farmaa.egii"
شعر
غم سود و زیاں سے بے نیازانہ نکلتا ہے
بڑی فرزانگی سے تیرا دیوانہ نکلتا ہے
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
اے خرد مندو مبارک ہو تمہیں فرزانگی
ہم ہوں اور صحرا ہو اور حیرت ہو اور دیوانگی