تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ga.ngaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ga.ngaa"
شعر
روز ہی پینا روز پلانا روز غموں سے ٹکرانا
اک دن مے کو بھول کے آؤ گنگا جل کی بات کریں
ولاس پنڈت مسافر
شعر
مزے میں اب تلک بیٹھا میں اپنے ہونٹھ چاٹوں ہوں
لیا تھا خواب میں بوسہ جو یک شب سیب غبغب کا
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
تمام یادیں مہک رہی ہیں ہر ایک غنچہ کھلا ہوا ہے
زمانہ بیتا مگر گماں ہے کہ آج ہی وہ جدا ہوا ہے