تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gadaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gadaa"
شعر
تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاں
تو امیر ہے تو بتا مجھے میں غریب ہوں تو برا ہے کیا
کلیم عاجز
شعر
گدا کو گر قناعت ہو تو پھاٹا چیتھڑا بس ہے
وگرنہ حرص آگے تھان سو گز کا لنگوٹی ہے