تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ganje"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ganje"
شعر
لگ گئی شاید کسی گنجے کی اس کو بھی نظر
دیکھ لے زلفوں کی یہ زنجیر آدھی رہ گئی
واحد انصاری برہانپوری
شعر
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی
بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے
صدا انبالوی
شعر
ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کر
گھر میں چڑیوں کے گانے پر بچوں کی حیرانی دیکھو