aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ganne"
اتنے گھنے بادل کے پیچھےکتنا تنہا ہوگا چاند
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
موسم زرد میں ایک دل کو بچاؤں کیسےایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کرگھر میں چڑیوں کے گانے پر بچوں کی حیرانی دیکھو
رفاقتوں کو ذرا سوچنے کا موقع دوکہ اس کے بعد گھنے جنگلوں کا رستہ ہے
اس جلتی دھوپ میں یہ گھنے سایہ دار پیڑمیں اپنی زندگی انہیں دے دوں جو بن پڑے
جہاں فیضان آبادی بہت ہےوہاں پر بھی گھنے جنگل رہے تھے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
مجھ کو خوابوں کے باغ میں لا کرگھنے جنگل میں کھو رہی ہے رات
وہ میرے راز مجھ میں چاہتا ہے منکشف کرنامجھے میرے گھنے سائے میں تنہا چھوڑ جاتا ہے
غزل اس کے لئے کہتے ہیں لیکن درحقیقت ہمگھنے جنگل میں کرنوں کے لئے رستہ بناتے ہیں
زندگی سے ایسے کاٹا سین اس نے عشق کادیکھتا ہے کوئی جیسے فلم گانے کاٹ کر
اک بہانہ ہے تجھے یاد کئے جانے کاکب سلیقہ ہے مجھے ورنہ غزل گانے کا
میں تہیہ کر کے بیٹھا تھا کہ دنیا چھوڑ دوںکوئی کوئل عین اس موقع پہ گانے آ گئی
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملااگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دندو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہاسب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سےیہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books