تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gash"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gash"
شعر
بے خود تھے غش تھے محو تھے دنیا کا غم نہ تھا
جینا وصال میں بھی تو ہجراں سے کم نہ تھا
مومن خاں مومن
شعر
جو آیا یار تو تو ہو چلا غش اے دوانے دل
اسی دم تجھ کو مرنا تھا بتا کیا تجھ کو دہاڑ آئی