تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghaTaataa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ghaTaataa"
شعر
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں
جگر مراد آبادی
شعر
میں حیراں ہوں کہ کیوں اس سے ہوئی تھی دوستی اپنی
مجھے کیسے گوارہ ہو گئی تھی دشمنی اپنی