تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghun"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ghun"
شعر
رخ روشن پہ اس کی گیسوئے شب گوں لٹکتے ہیں
قیامت ہے مسافر راستہ دن کو بھٹکتے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے