aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giraftaar"
مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکنکسی نے مجھ کو گرفتار کر کے چھوڑ دیا
بوسے بیوی کے ہنسی بچوں کی آنکھیں ماں کیقید خانے میں گرفتار سمجھئے ہم کو
اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیےتو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائے
تمام شہر گرفتار ہے اذیت میںکسے کہوں مرے احباب کی خبر رکھے
آزادیوں کا حق نہ ادا ہم سے ہو سکاانجام یہ ہوا کہ گرفتار ہو گئے
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
جو گرفتار تمہارا ہے وہی ہے آزادجس کو آزاد کرو تم کبھی آزاد نہ ہو
گھیر لیتی ہے کوئی زلف، کوئی بوئے بدنجان کر کوئی گرفتار نہیں ہوتا یار
مجھے خوشی کہ گرفتار میں ہوا تیراتو شاد ہو کہ ہے ایسا شکار اسیر مرا
ہوں گرفتار الفت صیادورنہ باقی ہے طاقت پرواز
جو اپنے جیتے جی کو کنوئیں میں ڈبوئیےتو چاہ میں کسی کی گرفتار ہوئیے
بے شک اسیر گیسوئے جاناں ہیں بے شمارہے کوئی عشق میں بھی گرفتار دیکھنا
جانے کب کیسے گرفتار محبت ہوئے ہمجانے کب ڈھل گئے اقرار میں انکار کے رنگ
ہم سے وحشی نہیں ہونے کے گرفتار کبھیلوگ دیوانے ہیں زنجیر لیے پھرتے ہیں
ہر طرف حشر میں جھنکار ہے زنجیروں کیان کی زلفوں کے گرفتار چلے آتے ہیں
خدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گاگرفتار قفس پر یا گرفتار نشیمن پر
پنہاں تھا دام سخت قریب آشیان کےاڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے
دام خوشبو میں گرفتار صبا ہے کب سےلفظ اظہار کی الجھن میں پڑا ہے کب سے
ہے مصیبت میں گرفتار مصیبت میریجو بھی مشکل ہے وہ میرے لیے آسانی ہے
کچھ اس انداز سے صیاد نے آزاد کیاجو چلے چھٹ کے قفس سے وہ گرفتار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books