aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hazrat-e-mun.im"
بے گنہ کہتا پھرے ہے آپ کوشیخ نسل حضرت آدم نہیں
تخم ریحاں کھلا طبیب مجھےیعنی ہوں میں مریض حضرت خال
کہاں سے لاؤں صبر حضرت ایوب اے ساقیخم آئے گا صراحی آئے گی تب جام آئے گا
میں صحرا جا کے قبر حضرت مجنوں کو دیکھا تھازیارت کرتے تھے آہو بگولہ طوف کرتا تھا
اک گزارش ہے حضرت ناصحآپ اب اور کوئی کام کریں
حضرت دل آپ ہیں کس دھیان میںمر گئے لاکھوں اسی ارمان میں
حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئےاور ہوں گے تری محفل سے ابھرنے والے
حضرت ناصح بھی مے پینے لگےاب مجھے سمجھانے والا کون تھا
محو ہیں حضرت خیال اپنےحال دل میں مراقبہ باندھے
نہ آؤ اس طرف اے حضرت عشقچلے جاؤ غریبوں کا یہ گھر ہے
خون ہو جائیں خاک میں مل جائیںحضرت دل سے کچھ بعید نہیں
جس کے گھر جاتے نہ تھے حضرت دلواں لگے پھاند نے دیوار یہ کیا
گئے تھے حضرت زاہد تو زرد تھا چہرہشراب خانے سے نکلے تو سرخ رو نکلے
حضرت عشق نے دونوں کو کیا خانہ خراببرہمن بت کدہ اور شیخ حرم بھول گئے
تقلید اب میں حضرت واعظ کی کیوں کروںساقی نے دے دیا مجھے فتویٰ جواز کا
جلو میں حضرت جبریل سر جھکائے ہوئےبلند عرش کے تاروں سے عظمت آدم
اور ہوتے ہیں جو محفل میں خموش آتے ہیںآندھیاں آتی ہیں جب حضرت جوشؔ آتے ہیں
حضرت داغؔ ہے یہ کوچۂ قاتل اٹھئےجس جگہ بیٹھتے ہیں آپ تو جم جاتے ہیں
یہ کہوں گا یہ کہوں گا یہ ابھی کہتے ہوسامنے ان کے بھی جب حضرت دل یاد رہے
کعبہ ہو کہ بت خانہ ہو اے حضرت واعظجائیں گے جدھر آپ نہ جائیں گے ادھر ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books