تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hoor"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "hoor"
شعر
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولے بھالے ہیں
علامہ اقبال
شعر
ترے کوچے میں کوئی حور آ جاتی تو میں کہتا
کہ وہ جنت تو کیا جنت ہے جنت ایسی ہوتی ہے