aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imtihaan-e-tabaa"
بے مروت تجھے آزردہ کریں گے ہم لوگیہ تری نازکیٔ طبع کی ایجاد ہیں سب
پیچیدگئ طبع کی یہ صاف ہے دلیلمعنی الجھ کے رہ گئے ان کے کلام میں
ہمیں نے زیست کے ہر روپ کو سنوارا ہےلٹا کے روشنئ طبع جلوہ گاہوں میں
کیا خوب برقؔ تو نے دکھایا ہے زور طبعکاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجا نکال کے
سخت مشکل تھا امتحان غزلمیرؔ کی نقل کر کے پاس ہوئے
آج مغموم کیوں ہو اے تاباںؔکچھ تو بولو کہ ماجرا کیا ہے
شغل تھا دشت نوردی کا کبھی اے تاباںؔاب گلستاں میں بھی جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
مجھے آتا ہے رونا ایسی تنہائی پہ اے تاباںؔنہ یار اپنا نہ دل اپنا نہ تن اپنا نہ جاں اپنا
پھر گردش دوراں سے الجھنا نہیں مشکلغربت میں جو پندار تب و تاب نہ ٹوٹے
تو اس نگاہ سے پی وقت مے کشی تاباںؔکی جس نگاہ پہ قربان پارسائی ہو
راہ مضمون تازہ بند نہیںتا قیامت کھلا ہے باب سخن
ہجر میں اس نگار تاباں کےلمحہ لمحہ برس ہے کیا کیجے
ہم بھی ہیں بلقیسؔ مجروحین میںہم پہ بھی تیر و تبر چلتے رہے
عشق میں جی کو صبر و تاب کہاںاس سے آنکھیں لڑیں تو خواب کہاں
دکھاؤ صورت تازہ بیان سے پہلےکہانی اور ہے کچھ داستان سے پہلے
پھر ایک شعلۂ پر پیچ و تاب بھڑکے گاکہ چند تنکوں کو ترتیب دے رہا ہوں میں
دل تباہ کی ایذا پرستیاں معلومجو دسترس میں نہ ہو اس کی جستجو کرنا
دل تباہ میں آباد ہے زمانے سےاک ایسی بات جو کھلتی ہے مسکرانے سے
کوئی تو آئے سنائے نوید تازہ مجھےاٹھو کہ حشر سے پہلے حساب ہونے لگا
مونس تازہ ہیں یہ درد و الممدتوں کا رفیق ہے غم تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books