aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa-e-dahn"
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
کچھ شعر و شاعری سے نہیں مجھ کو فائدہالا حصول کاوش بے جائے خلق ہے
اس کے دہان تنگ میں جائے سخن نہیںہم گفتگو کریں بھی تو کیا گفتگو کریں
حال میرا بھی جائے عبرت ہےاب سفارش رقیب کرتے ہیں
لفظ کی قید سے رہا ہو جاآ مری آنکھ سے ادا ہو جا
دنیا بہت خراب ہے جائے گزر نہیںبستر اٹھاؤ رہنے کے قابل یہ گھر نہیں
اب وہ گلی جائے خطر ہو گئیحال سے لوگوں کو خبر ہو گئی
ہمیں تو اس لیے جائے نماز چاہئے ہےکہ ہم وجود سے باہر قیام کرتے ہیں
قامت ہی لکھا ہم نے سدا جائے قیامتقامت نے بھلایا ترے املائے قیامت
بدن کی اندھی گلی تو جائے امان ٹھہریمیں اپنے اندر کی روشنی سے ڈرا ہوا ہوں
ایک ساحر کبھی گزرا تھا ادھر سے عنبرؔجائے حیرت کہ سبھی اس کے اثر میں ہیں ابھی
ہے یہ دنیا جائے عبرت خاک سے انسان کیبن گئے کتنے سبو کتنے ہی پیمانے ہوئے
سانسوں کی جل ترنگ پر نغمۂ عشق گائے جااے مری جان آرزو تو یوں ہی مسکرائے جا
سو بھی جا اے دل مجروح بہت رات گئیاب تو رہ رہ کے ستاروں کو بھی نیند آتی ہے
دل میں مرے جگر میں مرے آنکھ میں مریہر جا ہے دوست اور نہیں ملتی ہے جائے دوست
دشمن جاں ہیں سبھی سارے کے سارے قاتلتو بھی اس بھیڑ میں کچھ دیر ٹھہر جا اے دل
ٹوٹا جو کعبہ کون سی یہ جائے غم ہے شیخکچھ قصر دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا
تیری گلی سے چھٹ کے نہ جائے اماں ملیاب کے تو میرا گھر بھی مرا گھر نہ ہو سکا
ہاتھ ملتے ہوئے آج آتے ہیں سب رہ گزرےجائے حیرت ہے کہ میں کیوں سر بازار نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books