aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaame"
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایاکہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چلدنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کے چل
واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہودوزخ میں پاؤں ہاتھ میں جام شراب ہو
منہ میں واعظ کے بھی بھر آتا ہے پانی اکثرجب کبھی تذکرۂ جام شراب آتا ہے
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
واعظ کی آنکھیں کھل گئیں پیتے ہی ساقیایہ جام مے تھا یا کوئی دریائے نور تھا
مجھ تک اس محفل میں پھر جام شراب آنے کو ہےعمر رفتہ پلٹی آتی ہے شباب آنے کو ہے
آگے کچھ بڑھ کر ملے گی مسجد جامع ریاضؔاک ذرا مڑ جائیے گا میکدے کے در سے آپ
کیا بدن ہوگا کہ جس کے کھولتے جامے کا بندبرگ گل کی طرح ہر ناخن معطر ہو گیا
جوتا نیا پہن کے وہ پنجوں کے بل چلےکپڑے بدل کے جامے سے باہر نکل چلے
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
شکریہ اے گردش جام شرابمیں بھری محفل میں تنہا ہو گیا
جذبوں پر جب برف جمے تو جینا مشکل ہوتا ہےدل کے آتش دان میں تھوڑی آگ جلانی پڑتی ہے
خدا کے ہاتھ ہے بکنا نہ بکنا مے کا اے ساقیبرابر مسجد جامع کے ہم نے اب دکاں رکھ دی
کیوں جام شراب ناب مانگوںساقی کی نظر میں کیا نہیں ہے
ہم جام مے کے بھی لب تر چوستے نہیںچسکا پڑا ہوا ہے تمہاری زبان کا
میں تھا کسی کی یاد تھی جام شراب تھایہ وہ نشست تھی جو سحر تک جمی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books