aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jafaa.o.n"
لطف آنے لگا جفاؤں میںوہ کہیں مہرباں نہ ہو جائے
قائم ہے اب بھی میری وفاؤں کا سلسلہاک سلسلہ ہے ان کی جفاؤں کا سلسلہ
تم نہ توبہ کرو جفاؤں سےہم وفاؤں سے توبہ کرتے ہیں
آپ شرمندہ جفاؤں پہ نہ ہوںجن پہ گزری تھی وہی بھول گئے
تمہیں تو اپنی جفاؤں کی خوب داد ملیمری وفاؤں کا مجھ کو کوئی صلہ نہ ملا
یہ جفاؤں کی سزا ہے کہ تماشائی ہے تویہ وفاؤں کی سزا ہے کہ پئے دار ہوں میں
وہ مجھ کو بھول چکا اب یقین ہے ورنہوفا نہیں تو جفاؤں کا سلسلہ رکھتا
ان کی جفاؤں پر بھی وفا کا ہوا گماںاپنی وفاؤں کو بھی فراموش کر دیا
آ گیا تھا ایک دن لب پر جفاؤں کا گلاآج تک جب ان سے ملتے ہیں تو شرماتے ہیں ہم
تو جفاؤں سے جو بدنام کئے جاتا ہےیاد آئے گی تجھے میری وفا میرے بعد
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گاکسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھناجہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاںمیں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہمٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books