aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaras-e-qaafila"
یاران تیز گام نے منزل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
یاران تیز گام نے محمل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
فریاد کو مجنوں کی سنے کون جہاں ہوںلکھوں دل نالاں جرس محمل لیلیٰ
قافلہ جاتا ہے ساغر کی طرف رندوں کاہے مگر قلقل مینا جرس جام شراب
سیر ورود قافلۂ نو بہار دیکھبرپا خیام اوج ہوا میں گھٹا کے ہیں
دم غنیمت ہے سالکو میراجرس دور کی صدا ہوں میں
چلی بھی جا جرس غنچہ کی صدا پہ نسیمکہیں تو قافلۂ نوبہار ٹھہرے گا
منزل جسے سمجھتے تھے یاران قافلہپہنچے جو اس جگہ تو فقط سنگ میل تھا
جنون قافلہ سازی ترا قبول مگریہ راہ تنگ نہ ہو جائے شہسواروں پر
راہ دل کو روند کر آگے نکل جائیں گے لوگآنکھ میں اٹھتا غبار قافلہ رہ جائے گا
یہ کربلا ہے نذر بلا ہم ہوئے کہ تمناموس قافلہ پہ فدا ہم ہوئے کہ تم
موسم گل کا مگر قافلہ جاتا ہے کہ آجسارے غنچوں سے جو آواز جرس آتی ہے
کہیں صدائے جرس ہے نہ گرد راہ سفرٹھہر گیا ہے کہاں قافلہ تمنا کا
بت کافر جو تو مجھ سے خفا ہونہیں کچھ خوف میرا بھی خدا ہے
جی چاہتا ہے اس بت کافر کے عشق میںتسبیح توڑ ڈالیے زنار دیکھ کر
چھوڑوں گا میں نہ اس بت کافر کا پوجناچھوڑے نہ خلق گو مجھے کافر کہے بغیر
توبہ توبہ یہ بلا خیز جوانی توبہدیکھ کر اس بت کافر کو خدا یاد آیا
ٹلنا تھا میرے پاس سے اے کاہلی تجھےکمبخت تو تو آ کے یہیں ڈھیر ہو گئی
صدمہ بت کافر کی محبت کا نہ پوچھویہ چوٹ تو کعبے ہی کے پتھر سے لگی ہے
ایمان جائے یا رہے جو ہو بلا سے ہواب تو نظر میں وہ بت کافر سما گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books