aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahlaave"
ایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیںتیرا ہونا بھی نہیں اور ترا کہلانا بھی
بد کی صحبت میں مت بیٹھو اس کا ہے انجام برابد نہ بنے تو بد کہلائے بد اچھا بد نام برا
ہنسی ہے دل لگی ہے قہقہے ہیںتمہاری انجمن کا پوچھنا کیا
واقعہ کچھ بھی ہو سچ کہنے میں رسوائی ہےکیوں نہ خاموش رہوں اہل نظر کہلاؤں
یہ انجمن یہ قہقہے یہ مہوشوں کی بھیڑپھر بھی اداس پھر بھی اکیلی ہے زندگی
فاصلہ رکھ کے بھی کیا حاصل ہواآج بھی اس کا ہی کہلاتا ہوں میں
کلام میر سمجھے اور زبان میرزا سمجھےمگر ان کا کہا یہ آپ سمجھیں یا خدا سمجھے
ایک ہم ہیں کہ جہاں جائیں برے کہلائیںایک وہ ہیں کہ جہاں جائیں وہیں اچھے ہیں
خموشی میں ہر بات بن جائے ہےجو بولے ہے دیوانہ کہلائے ہے
شعر تو مجھ سے تیری آنکھیں کہلا لیتی ہیںچپ رہتا ہوں میں جب تک تحریک نہیں ہوتی
چھت سے کچھ قہقہے ابھی تکجالوں کی طرح لٹک رہے ہیں
نئی منزل کا جنوں تہمت گمراہی ہےپا شکستہ بھی تری راہ میں کہلایا ہوں
قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھےمیز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
دو سگی بہنوں کی دو گنجوں سے شادی ہو گئیاور یہ بے زلف بھی ہم زلف کہلانے لگے
عقل کے بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھلاتے ہوئےہم نے کاٹی زندگی دیوانہ کہلاتے ہوئے
ہیں قہقہے کسی کے کسی کی ہیں سسکیاںشامل رہا خوشی میں کسی بے بسی کا شور
یار غصہ تری بلا کھاوےکام نکلے جو مسکرانے سے
جو میرے ذکر پر اب قہقہے لگاتا ہےبچھڑتے وقت کوئی حال دیکھتا اس کا
میں پھوٹ پھوٹ کے روئی مگر مرے اندربکھیرتا رہا بے ربط قہقہے کوئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books