تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khaa.ii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khaa.ii"
شعر
کلیم عاجز
شعر
میں نے اس شہر میں وہ ٹھوکریں کھائی ہیں کہ اب
آنکھ بھی موند کے گزروں تو گزر جاتا ہوں
احمد کمال پروازی
شعر
ہم سے زیادہ کون سمجھتا ہے غم کی گہرائی کو
ہم نے خوابوں کی مٹی سے پاٹا ہے اس کھائی کو